اس طرح کے واقعات پر رعایت برتنے سے قانون شکنی کو فروغ ملے گا، شازیہ مری

ثابت ہو چکا ہے کہ عمران نیازی واقعی شر پسند ہے،شازیہ مری زمان پارک لاھور کا ایک گھر ریاست کے لیئے نو گو ایریا بنا دیا گیا ہے ، عمران نیازی گرفتاری کے ڈر سے مزید پاگل ہو چکا ہے، عدالتی احکامات پر عمل کرنے والے افسران اور جوانوں کو پٹرول بم مارے گئے، جہاد کا نعرہ لگا کر قانون توڑنا بھی جرم ہے، اس طرح کے واقعات پر رعایت برتنے سے قانون شکنی کو فروغ ملے گا، قانون سب کیلئے ایک کا بیانیہ مذاق بنا دیا گیا ہے، جہاد کا نعرہ لگا کر قانون توڑنا بھی جرم ہے، اس طرح کے واقعات پر رعایت برتنے سے قانون شکنی کو فروغ ملے گا، قانون سب کیلئے ایک کا بیانیہ مذاق بنا دیا گیا ہے، شازیہ مری