تنازعات کا حل اور بچاؤجنسی تشدد کےخاتمےکابہترین راستہ ہے:ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل میں متنازع علاقوں میں جنسی تشددکےموضوع پرمباحثہ ہوا ، پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا پاکستان خواتین کو جنسی تشدد سےتحفظ کی فراہمی کیلئےپرعزم ہے،، صنفی حساسیت پاکستانی امن فوج کی تربیت کا لازمی حصہ ہے،،ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ انصاف مجرم کوسزاددینےکاہی نام نہیں،، انصاف متاثرہ فردکی دادرسی کابھی تقاضا کرتاہے ،،، متاثرہ فرد کومالی معاوضہ،سماجی خدمات،قانونی معاونت کی بھی ضرورت ہوتی ہے،،، انھوں نے کہا پاکستان کریمنل جسٹس نظام سےمنسلک اداروں کی استعدادکاربڑھارہاہے،،، ملیحہ لودھی نے کثیرالجہت امن مشنز کا خواتین کیخلاف تشدد کےتدارک میں کردارکی تعریف بھی کی