امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں جون کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.8 سینٹ (1.4 فیصد) بڑھ کر 3.424 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (بی ٹی یو) پر بند ہوئے۔