سابق بھارتی وزیرخزانہ چدم برم کےگھرپرسی بی آئی نے چھاپا مارا

سابق بھارتی وزیرخزانہ چدم برم کےگھرپرسی بی آئی نے چھاپا مارا، بھارتی میڈیا کے مطابق چدم برم کی تلاش کیلیےان کےبیٹےکےگھراوردیگر15مقامات پرچھاپے مارے گئے ،لیکن گرفتار نہیں کیا جا سکا،، چدم برم پرغیر ملکی فنڈنگ لینے اور کرپشن کے الزامات تھے ، وہ بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگرس کے اہم رکن ہیں اور مودی حکومت کے سخت مخالف ہیں۔