40000روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہوگی۔
سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کاایک انعام، دوسرا انعام2 کروڑ 50لاکھ روپے کے3 انعامات جبکہ تیسرا انعام5 لاکھ روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔