اسلامی کیلنڈرپرعمل کرنےوالی تنظیموں کابدھ کوپہلاروزہ رکھنےکااعلان

مئی 16, 2018 | 06:51

امریکااورکینیڈامیں آغازرمضان پراختلاف اسلامی کیلنڈرپرعمل کرنےوالی تنظیموں کابدھ کوپہلاروزہ رکھنےکااعلان چانددیکھ کرفیصلہ کرنےوالی تنظیموں کاجمعرات کوپہلاروزہ رکھنےکافیصلہ اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکاکابدھ کوپہلاروزہ رکھنےکافیصلہ جماعت اہلسنت نارتھ امریکاکےجنرل سیکریٹری مقصودقادری کی گفتگو منگل کوچاندنظرآنےکاامکان نہیں،پہلاروزہ17مئی کوہوگا،مقصودقادری  بروکلن میں جمعرات کوپہلاروزہ ہوگا،صدرجامع مکی مسجدمحمدامیننیویارک میں المہدی فاؤنڈیشن کےسربراہ کارویت ہلال کمیٹی کےمطابق فیصلےکااعلان رویت ہلال کمیٹی کےاجلاس کےبعدپہلےروزےکافیصلہ کیاجائےگا،علامہ سخاوت سندارلوی شیعہ مرکزالخوئی سینٹرکابھی پہلاروزہ17مئی کورکھنےکااعلان ٹیکساس میں جماعت اہلسنت کےمفتی قمرکابھی17مئی کوپہلاروزہ رکھنےکااعلان

مزیدخبریں