وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پھول نگر رورل ہیلتھ سنٹر ری ویمپنگ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو مراکز صحت کی ری ویمپنگ پر بریفننگ پھولنگر رورل ہیلتھ سنٹر میں ماہانہ تقریباً دس ہزار مریض علاج کی سہولت حاصلِ کرتے ہیں۔ بریفننگ پھول نگر رورل ہیلتھ سنٹر کو بتدریج سولر انرجی پر منتقل کیا جائےگا۔ بریفننگ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے افتتاح کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر کا دورہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے استقبالیہ کاؤنٹر پر ہیلتھ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت پرچی کے اجرا کے عمل کا مشاہدہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز کا فارمیسی ، ڈاکٹر افس ایمرجنسی وارڈ ،ڈینٹل روم ۔لیبارٹری، میڈیسن سٹور ایکسرے روم کا دورہ وزیر اعلیٰ مریم نے وویمن میڈیکل آفیسر ، فی میل وارڈ ،نرسری ،اپریشن تھیٹر کا بھی جائزہ ویل وویمن وارڈ،نرسنگ سٹیشن،ای پی آئی اور سکریننگ روم کا معائنہ بھی کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ڈاکٹروں اور عملے سے بات چیت ۔ سینٹر پرویز رشید، سینیر منسٹر مریم اور رنگ زیب ، صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق خواجہ عمران نزیر ، صہیب احمد بھرتھ ، رانا سکندر حیات ،ایم پی اے رانا ثانیہ عاشق, چیف سیکرٹری ، سیکرٹریز ،اور دیگر موجود تھے