دنیا کے سب سے موٹے شخص کے میکسکیو میں علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

دنیا کے سب سے موٹے شخص کے میکسکیو میں علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،500 سے زائد کلو وزنی شخص کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ، ڈاکٹرز کے مطابق بتیس سالہ اس بھاری بھرکم شخص کا علاج ممکن ہے،، اور اس کے بعد اسے نئی زندگی مل جائیگی