پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی، تئیس بھارتی ماہی گیر گرفتار
ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق کھلے سمندر میں کارروائی کی گئی ،، جہاں غیرقانونی طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے تئیس بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا،، اور ان کی چار کشتیوں کو قبضے میں لے لیا،،ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں حصہ لیا،، گرفتار ماہی گیروں کو کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے