21 ہزار سعودی ملازم ریٹائر
60سعودی وزارت محنت نے کہا ہے کہ روزانہ 60 ملازمین سرکاری اداروں کو خیر باد کہہ رہے ہیں۔ 2017ءکے دوران 21 ہزار شہری وزارتوں ، محکموں اور سرکاری اداروں سے ریٹائر ہوئے۔ ان میں سے بعض نے استعفے بھی دیئے۔2017ء کے دوران 2221غیر ملکیوں کی ملازمتیں ختم کی گئیں۔