صدرمملکت سے گورنر،وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات
صدرڈاکٹرعارف علوی سےپنجاب کے گورنر چوہدری محمدسرور اوروزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار نے گورنر ہاؤس لاہو رمیں ملاقات کی جس میں اہم سیاسی اموراورانتظامی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔وزیراعلیٰ نےصدر مملکت کو صوبائی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا ۔