سکالرشپ دینے کا مقصد تعلیم میں برابری لانا ہے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی
خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانا بہت ضروری ہے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کوئٹہ میں احساس کیش اوراحساس سکالرشپ سکیم کی تقریب سے خطاب پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست کی طرح دیکھنا چاہتے ہیں۔۔لوگوں کو اوپر اٹھائے بغیر کوئی معیشت نہیں چل سکتی۔دنیا اور پاکستان کی ترقی کا دارومدار آئی ٹی پر ہے۔۔سکالرشپ دینے کا مقصد تعلیم میں برابری لانا ہے