اسٹیٹ لائف نے حکومتی پالیسی کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
صحت کارڈ پر مفت علاج کا 40 فیصد خرچ مریض خود برداشت کرے گا صحت کارڈ پر پہلے 30 فیصد خرچ مریض برداشت کر رہے تھے اسٹیٹ لائف نے حکومتی پالیسی کے تحت نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو صحت کارڈ پر 40 فیصد اخراجات مریض سے وصول کرنے کی ہدایت صحت کارڈ پر علاج کا 40 فیصد اخراجات وصولی کا اطلاق 15 نومبر سے کر دیا گیا