گوجرانوالہ میں خر چہ نہ دینے والا با وردی ”تھا نیدار“ بیوی سے جان بچا نے کیلئے سیشن کو رٹ میں ڈیو ٹی چھو ڑ کر بھاگ نکلا

سیشن کور ٹ بخشی خا نہ کے سیکیو رٹی انچا رج سب انسپکٹر امجد فا روق نے دوسری شا دی کر رکھی ہے۔ آج اس کی پہلی بیوی بلقیس شو ہر کی جا نب سے کئی ماہ سے خر چے کی ادائیگی نہ ہو نے پر سیشن کو رٹ پہنچی۔ میا ں بیوی کے درمیان تکرار ہوئی تو خا وند امجد فا روق نے بیوی کا چڑھا ہوا پا رہ دیکھ کر بھا گنے میں ہی عا فیت جانی۔ بیوی بھی شو ہر کو پکڑ نے کیلئے اس کے پیچھے بھا گتی رہی تاہم امجد فا روق گیٹ سے نکل کر مو ٹر سا ئیکل سوار سے لفٹ لیکر رفو چکر ہو گیا۔ سیشن کو رٹ میں تعینات پو لیس اہلکا ر اور سا ئلین پو لیس اہلکا ر کی دوڑ سے محظو ظ ہو تے رہے بلقیس بی بی کا کہنا ہے کہ اس نے امجد فا روق کے سا تھ دس سال قبل شادی کی تھی اسکی ایک بچی ہے جبکہ امجد نے بھی دو شا دیا ں کر رکھی ہیں گذ شتہ کئی سال سے وہ خر چہ نہیں دیتا اور بلا وجہ تشدد کا نشا نہ بنا تا ہے۔