عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت پانچ ڈالر کمی کے بعد گیارہ سو اکیاسی ڈالر ہوگئی۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پانچ ڈالر کمی کے بعد گیارہ سو اکیاسی ڈالر ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی سے سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت دوسوپچاس روپے کمی کے بعد چھیالیس ہزارنوسوروپے ہوگئی،چوبیس کیرٹ دس گرام سونے کی قیمت بھی دو سو چودہ روپے کمی کے بعد چالیس ہزار دو سو روپے ہوگئی، ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بائیس کیرٹ دس گرام سونا 36ہزار850روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔