امریکا میں سجا ماؤنٹین بائیک ریس کا سنسنی خیز مقابلہ
ریاست اوٹاح میں منعقدہ مقابلے میں دنیا بھر کے اکیس بہترین بائیکرز نے حصہ لیا،،،دشوار گزار راستوں پر بائیکرز نے ایسی شاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔۔۔
کینیڈا کے برینڈن سیمنوک نے چوراسی اعشاریہ تینتیس پوائنٹس حاصل کرکے میدان مارلیا ،،،
فرانس کے اینٹوئن بیزٹ دوسرے جبکہ کینیڈن رائیڈر کارسن سٹورچ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔۔۔