ڈی ایس ریلوےکوکہاہےکہ غریب کوہاتھ نہ لگاؤ،امیرکوچھوڑونہیں،شیخ رشید
سی پیک چین کی اسٹریٹجک منصوبہ بندی کی بنیادہے،دپاکستان ریلوےکوسی پیک منصوبےمیں اہم کردارحاصل ہوگا جتنی غربت سکھرمیں دیکھی پاکستان میں کہیں نہیں دیکھی.چین کےساتھ ایم ایل ٹوپربھی بات کروں گا، پاکستان ریلوےکےپاس ایک لاکھ96ہزارایکڑزمین ہے ریلوےکےمزدوروں کومراعات فراہم کریں گے،سکھر: کرپشن کرنےوالااس شہرمیں معززبن جاتاہے، کرپشن بڑےآدمی کےماتھےکاجھومربن گئی ہے ڈی ایس ریلوےکوکہاہےکہ غریب کوہاتھ نہ لگاؤ،امیرکوچھوڑونہیںسکھر:ریلوےکےمزدوروں کومراعات فراہم کریں گے،شیخ رشید