الیکشن کمیشن آف پاکستان ملک بھر میں کل ووٹرز ڈے منائے گا
الیکشن کمیشن آف پاکستان ملک بھر میں کل17 اکتوبربروزبدھ کو ووٹرز ڈے منائے گا ۔الیکشن کمیشنآف پاکستان ہر سال ملک بھر میں17 اکتوبر کو ووٹوں کی تصدیق کا عمل شروع کرتاہے اوریہ ضلعی سطح پرالیکشن کمیشن کو خصوصی ہدایت کی جاتی ہے وہ نئے ووٹر ز کااندراج کے لئے فارم ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کئے جاسکتے ہیں اور وہ فارم ڈائون لوڈ کرکے تصدیق کرانے کے بعد فارم ضلعی الیکشن کمیشنجمع کرائیں اور ووٹروں کو اندراج کے معاملے پر یا تصدیق کے حوالے سے کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔