اعلی سطحی بیلاروسی وفد کا زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ 

Oct 16, 2024 | 13:43

اعلی سطحی بیلاروسی وفد کا زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ 
اعلی سطحی بیلاروسی وفد کا زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ 
اعلی سطحی بیلاروسی وفد کا زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ 

اعلی سطحی بیلاروسی وفد کا زرعی ترقیاتی بینک کا دورہ , وفد کو صدر زرعی ترقیاتی بینک طاہر بھٹی نے خوش آمدید کہا ,وفد میں بیلاروس کے بینک آف ڈیولپمنٹ کے چیئرمین اور زراعت و خوراک کے بائبل وزیر شامل ہیں.بیلاروس پاکستان میں متعدد زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا.پاکستان کا کسان بیلاروس کی جدید زرعی مشینری سے فائدہ لے گا.بیلاروسی وفد نے زرعی ترقیاتی بینک اور بیلاروس کے درمیان ممکنہ تعاون کی تجاویز پیش کیں.زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستانی چھوٹے کسان کی مشکلات کے حل کیلئے بیلاروس سے تجاویز مانگی.

مزیدخبریں