مہمند ایجنسی پر دہشتگردوں کا وار
مہمند ایجنسی پر دہشتگردوں کا وار
۔۔بٹ مینہ کے علاقے میں مسجد میں دھماکا
دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ، ذرائع
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ذرائع
دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ہوا ،ذرائع