گجرات کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے
گجرات کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، آزاد کشمیر سے ملحقہ انچاس کلومیٹر کے علاقے میں سرچ آپریشن کے لیے ایلیٹ فورس اورپولیس کے پانچ سو ساٹھ اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔