خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر ملیر پولیس نے چھاپہ مارا اور گرفتا رکرلیا :ایس ایس پی راؤ انوار
پولیس کا ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہپولیس اہلکاروں نے میرے گھر کی تلاشی لی ، خواجہ اظہار الحسنخواجہ اظہارکےگھر سینٹرل زون کی پولیس نےچھاپانہیں مارا،ایس ایس پی سینٹرل پولیس کا ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپہ
پولیس اہلکاروں نے 15 منٹ تک گھر کی تلاشی لی، خواجہ اظہار الحسن
وزیراعلیٰ سندھ نے خواجہ اظہار الحسن کے گھر پر چھاپے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ کا ایس ایچ او کو معطل کرنے کا حکم
اہلکار 5 موبائلز پر چھاپہ مارنے آئے، ترجمان ایم کیو ایم