Rao Anwar Media Talk
کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے سپیکر کی اجازت کی ضرورت نہیں، خواجہ اظہار کی تمام مقدمات میں ضمانت نہیں ہے، میں نے گرفتاری کا درست اقدام اٹھایا، مجھے جلد بازی میں غلط طریقے سے معطل کیا گیا، خواجہ اظہار کو عدالتی حکم کے بغیر رہا نہیں کیا جا سکتا، خواجہ اظہار الحسن کو ٹارگٹ کلرز کا چیف کہا جاتا ہے، مجھے قانونی کارروائی کے لیے آئی جی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں، بڑے لوگوں کو بچایا گیا تو شہر کا امن ایک بار پھر داؤ پر لگ جائے گا، شہر میں دہشت گردی کیلئے جنوبی افریقہ سے ٹیمیں بلائی گئیں، خواجہ اظہار الحسن اپنے قائد سے رابطے میں ہیں، فاروق ستار کو بھی گرفتار ہونا چاہیے، جس طرح مجھے روکا جا رہا ہے جی چاہتا ہے پولیس ڈپارٹمنٹ چھوڑ دوں، سندھ پولیس میں ایک گروپ میرے خلاف کام کر رہا ہے، راؤ انوار