دنیا کا پہلا پرتعیش تیرتا ہوا ریزورٹ بھی جلد اس کے تاج میں نگینے کی طرح سجا نظر آئے گا

دبئی سے تعلق رکھنے والے رئیل اسٹیٹ کلائنڈائنسٹ گروپ کی جان سے دبئی کے ساحل سے چار کلو میٹر دور تیرتے ہوئے وینس یا فلوٹنگ وینس کے نام سے دنیا کا پہلا زیرآب ریزورٹ تعمیر کیا جائے گایہ انوکھی تفریح گاہ لگ بھگ ڈھائی ارب درہم اور تقریبا 71ارب پاکستانی روپے سے زائد مالیت سے تعمیر کی جائے گی اور وہاں روزانہ تین ہزار مہمان رہ کر اطالوی شہر وینس کی سیر کا تجربہ مشرق وسطیٰ میں کرسکیں گے۔