بھارت:کشتی الٹنے کے واقعے میں8افرادہلاک
بھارت کے جنوبی صوبے آندھراپردیش میں کشتی الٹنے کے واقعے میں کم ازکم آٹھ افرادہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے ہیں۔ آفات سے بچائو کے صوبائی ادارے کے مطابق Santhi Swaroop کے دریائے Godavari میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیاحوں کو لے جانے والی ایک کشتی جس میں عملے کے افرادسمیت ساٹھ سے زائدافرادسوارتھے ،اچانک الٹ گئی۔