اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریزنے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ سٹیفن ڈیوجیرک کے ایک بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے تمام فریقوں پرزوردیاکہ وہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کامظاہرہ کریں اورعالمی انسانی قوانین کی پاسداری کریں