ملک میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژنوں، کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔آج (پیر) صبح ریکارڈ کیاگیابعض بڑے شہروں کازیادہ سے زیادہ سے درجہ حرارت اسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیسکراچی انتیسپشاور ستائیسکوئٹہ سولہمری پندرہگلگت سترہاورمظفرآباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈ