فلسطینی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بنانے لگے۔
فلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار شیرے میں ڈبویاجاتا ہے۔یہ ان کے 14ارکان پر مشتمل اہلخانہ کی مدد کرنے کیلئے بڑا ذریعہ آمدن ہے،بعض اوقات ان کے بیٹے سیب کی مٹھائی بنانے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔