وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں فیکٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا رائیونڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں فیکٹری ورکرز کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے ۔چودھری پرویزالٰہی زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔چودھری پرویزالٰہ