سیلاب سے پاکستان کا اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

سیلاب سے لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے، کبھی بھی سیلاب سے ایسی تباہی نہیں دیکھی، کبھی بھی سیلاب سے ایسی تباہی نہیں دیکھی، اس مشکل وقت میں دنیا کو ہماری مدد کیلئے آگے آنا ہو گا پاکستان میں حالیہ سیلاب موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آیا، ایس سی او کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اقدامات اُٹھانا ہونگے، سیلاب کی وجہ سے مختلف وبائی امراض پھیل ریے ہیں، لاکھوں مویشی سیلاب کی نذر ہو گئے، سیلاب سے پاکستان کا اربوں ڈالر کا نقصان ہوا، وزیراعظم شہبازشریف