Waqt News
Monday | December 04, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق
  • ساتویں ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
  • سندھ کی ثقافت امن، محبت، مہمان نوازی کی تاریخ ہے: آصف زرداری
  • پیپلزپارٹی 8 فروری کوتاریخی کامیابی حاصل کرے گی : شرجیل میمن
  • چین، شِنہوا کے صدر کی گوانگ ژو میں غیر ملکی میڈیا کے ہم منصبوں سے ملاقات
  • توڑ پھوڑ کیس: اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
  • نوابشاہ: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق، ایک زخمی
  • وزیراعلیٰ پنجاب نے تھانہ ہنجروال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
  • اوول: پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن بارش اور ژالہ باری کی نذر
  • سعودی ریال کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم
  • جنرل عاصم منیر کے آنے کے بعد پاک فوج کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوا ہے. عوامی سروے
  • سموگ کا راج برقرار، لاہور آج بھی آلودگی میں دوسرے نمبر پر
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے
  • پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے میں نئے ریکارڈ بنا ڈالے
  • اکبر ایس بابر نے PTI انٹرا پارٹی الیکشن کو فراڈ قرار دے کر مسترد کر دیا
  • ہمیں اپنی نسلوں کیلئے کرہ ارض کو محفوظ بنانا ہے: وزیراعظم
  • پیپلزپارٹی پنجاب میں ن لیگ کے مخالف کو ووٹ حاصل کرنا چاہتی ہے: رانا ثنا اللہ
  • کچھ لوگوں کو ہواؤں کے رُخ اُن کی طرف ہونے کی غلط فہمی ہے: بلاول بھٹو
  • پی آئی اے کی مدینہ جانیوالی پرواز کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ
  • مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب 'سلیکشن' قرار دے دیا
  • پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن : چیئرمین سمیت تمام عہدیدار بلامقابلہ منتخب
  • شدید دھند:لودھراں اور بہاولپور میں خوفناک ٹریفک حادثات ،خاتون جاں بحق ،10زخمی
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں 100 انڈیکس کاروباری ہفتہ بلند ترین سطح 61779 رہا
  • جنوبی کوریا نے پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا
  • جب تک پی ٹی آئی ختم ہونے کا یقین نہیں ہوجاتا الیکشن نہیں ہونے دیا جائے گا۔زلفی بخاری
  • 9 مئی کے دیگر مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا معاملہ:چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
  • آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • نیب نے چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

129 ملین ایکڑ فٹ پانی آیا، بتائیں کیا سندھ میں اتنا بڑا ڈیم بننے کی جگہ ہے؟.مراد علی شاہ

Sep 16, 2022 | 15:51 3:51 PM, September 16, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
129 ملین ایکڑ فٹ پانی آیا، بتائیں کیا سندھ میں اتنا بڑا ڈیم بننے کی جگہ ہے؟.مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کا حکومت سے شکایات اور ڈیمانڈ کرنا انکا حق ہے۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے اچھی میٹنگ رہی، سکھر حیدرآباد موٹروے، عمرکوٹ، کیٹی بندر گھارو کی شاہراہوں پر بات ہوئی۔انہوں نے کہا کہ انڈس ہائی پر 8 سے 10 فٹ تک پانی ہے این ایچ اے کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں، سندھ کی زمین پر 120 ملین ایکڑ فٹ پانی آیا جس سے تباہی ہوئی، سندھ میں ڈیڑھ کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہمیں 15 لاکھ خیمے چاہئیں۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں میرا تیسرا چکر ہے ابھی آگے جارہا ہوں، ہم متاثرہ علاقوں میں جارہے ہیں جب ہی تو لوگ ہمیں شکایات کررہے ہیں، متاثرین کی حکومت سے شکایات اور ڈیمانڈ کرنا ان کا حق ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ متاثرین کا صبر لبریز ہوگیا ہے مگر حکومت صبر چھوڑے گی تو مشکلات ہونگی، ماہرین نے تجویز دی پانی گھما دیں مجھے بتائیں پانی کو کس طرح گھما سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہیں سے بھی اگر خیمے ملتے ہیں تو وہ ہم خریدنے کے لئے تیار ہیں، ہم نے اپنے لوگوں کو شیلٹر دینا ہے، ہم نے راشن خریدنا ہے ہم نے ریٹ اور معیار دیکر سپلائی کی دعوت دی۔مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ پر بہت بڑی آزمائش ہے میں خود سندھ بھر کا دورہ کررہا ہوں، ہم لوگوں تک پہنچ رہے ہیں میڈیا بتارہا ہے کہ لوگ تکلیف میں ہیں، لوگ واقعے تکلیف ہیں میں کہتا ہوں میڈیا لوگوں کی تکلیف دکھائے ضرور دکھائے۔وزیراعلیٰ  سندھ نے کہا کہ مسائل دکھانے کے بجائے بے گھر افراد کی تکالیف دکھائیں تاکہ لوگوں کو احساس ہو، وزیر خود جارہا ہے لوگ اپنے مسائل بتارہے ہیں۔انکا کہنا ہے کہ میڈیا کے لوگ ضرور تنقید کریں لیکن یہ زیادتی ہے کہ کسی ایک جگہ جاکر کہیں کہ یہاں کوئی نہیں پہنچا، لوگوں کی جو اس وقت تکلیف ہے وہ جائز ہے۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ جو لوگ ڈیم کی بات کررہے ہیں انہیں بتاتا ہوں 129 ملین ایکڑ فٹ پانی آیا، بتائیں کیا سندھ میں اتنا بڑا ڈیم بننے کی جگہ ہے؟ بتایا جائے سندھ سے پانی تربیلا اور بھاشا ڈیم تک کیسے پہنچائیں؟ ۔ 

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • وزیر اعلی محسن نے والٹن روڈ پر سیوریج کا پانی کھڑا دیکھ ...

    Nov 07, 2023 | 15:49
  • 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا مزیدچار ...

    Nov 23, 2023 | 18:30
  • توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے ...

    Nov 13, 2023 | 17:35
  • 190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی 4 روزہ جسمانی ...

    Nov 17, 2023 | 17:27
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group