زرداری صاحب کو سی ای سی نے اختیار دیا کہ اتحادیوں سے ملاقاتیں کی جائیں، فیصل کریم کنڈی
مرکزی انفارمیشن سیکرٹری فیصل کریم کنڈی اور مرکزی رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب .زرداری صاحب کو سی ای سی نے اختیار دیا کہ اتحادیوں سے ملاقاتیں کی جائیں، فیصل کریم کنڈی پارٹی کے تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کی جائے، پیٹرول کی قیمت میں اضافہ بھی غریب عوام پر بوجھ ہے، ٹیکس زون میں ایلیٹ کلاس کو نیٹ میں لانا چاہیے، نیب کا فیصلہ بھی توقعات کے مطابق یہ آیا ہے، دو ججز کی ججمنٹ پڑھ کر سنائی گئی ایک کی نہیں، وہ باب ختم اور ایک نیا باب شروع ہونے جا رہا, امید کرتے ہیں اس سے بہتری ہوگی، نیب کو سیاسی توڑ جوڑ کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، ماضی کی باتیں نہیں کرنی چاہیے, بات نکلی تو دور تک جائے گی،ی آپ سندھ میں آنا چاہیں تو آ جائیں وہ آپ کا بھی ہے، کچھ سیاسی جماعتوں کو سہارے کی تلاش ہوتی ہے, ہمیں نہیں، ایک ڈیٹ دے دیں پھر اس پر تبصرا کر لیں گے، فیصل کریم کنڈی