نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بحریہ ٹاؤن میں سے گزرتے والے پراجیکٹ کے روٹ کا معائنہ کیا وزیر اعلی محسن نقوی نے گرینڈ مسجد سے آڈہ پلاٹ تک منصوبے کے ارتھ ورک کا جائزہ لیا وزیر اعلی محسن نقوی کی ارتھ ورک کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت اضافی وسائل اور ضروری مشینری لگا کر ارتھ ورک کو مکمل کیا جائے۔محسن نقوی وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پراجیکٹ کی مقررہ مدت میں تکمیل کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں رنگ روڈ سدرن لوپ تھری کی تکمیل سے عوام کو آمد و رفت کی بہترین سہولتیں ملیں گی۔محسن نقوی 12 سال کے طویل عرصے کے بعد اس منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے - محسن نقوی ملتان روڈ اورٹھوکر نیاز بیگ پر ٹریفک کا لوڈ کم ہو گا - محسن نقوی لاہور کی ٹریفک بہترین طریقے سے ریگولیٹ ہو گی - محسن نقوی سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور ایف ڈبلیو او کے حکام نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو رنگ روڈ سدرن تھری پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی چیئرمین لاہور رنگ روڈ اتھارٹی اور متعلقہ افسران بھی اس موقع پر موجود تھے