6 ماہ سےمفرورمیکسیکوکےسابق گورنرکوگرفتارکرلیا
چھ ماہ سےمفرورمیکسیکوکےسابق گورنرکوگرفتارکرلیا گیا،، میکسیکو پولیس کا کہناہےکہ سابق گورنر پربدعنوانی کے ساتھ ساتھ منظم جرائم میں ملوث ہونےاورلاکھوں ڈالر کےغبن کےالزامات ہیں،، میکسیکو کےاٹارنی جنرل کاکہناہےکہ انہیں گوائٹےمالا میں انٹرپول اور گوائٹے مالا کی پولیس کےساتھ ایک مشترکہ کارروائی میں پکڑاگیا،، پولیس کا کہنا ہےکہ سابق گورنرکوشہرمیں ایک ہوٹل کی لابی سےپکڑا گیا ہے۔