امریکی نائب صدر مائیک پینس نے جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان ساحلی علاقوں کا دورہ کیا

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان ساحلی علاقوں کا دورہ کیا جہاں امریکی جنگی بحری بیڑے تعینات کیے گئے ہیں ،، دورے کے دوران وہاں لگے امریکی جنگی کیمپ میں انھیں بریفنگ دی گئی اور بحری بیڑے میں موجود سہولیات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ،، واضح رہے کہ امریکہ نے شمالی کوریا پر دباؤ دالنے کیلئے ساحلی علاقوں کی طرف اپنے بحری بیڑے بھیجے تھے