پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے مابین، ایک معاہدہ طے پایا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہونے والی معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،،، ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی کا کنہا تھا، کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی مدد سے ای کامرس ، ای بینکنگ اور فنانشل سپورٹ مینجمنٹ سسٹم سے کاروبار کے مواقع بڑھیں گے اسٹاک ایکسچینج اور پی آئی ٹی بی ریگولیٹری باڈی بنائیں گے جو بزنس کے نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد دے گیپنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین عمر سیف کا کہنا تھا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آنا فخر کی بات ہے،، پنجاب آئی ٹی بورڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ ہر قسم کا تکنیکی تعاون کرنے کو تیار ہےساٹمعاہدے کی تقریب کے موقع پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گھنٹہ بجانے کی تقریب بھی منعقد کی گئی، جس میں ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور چیئرمین پی آئی ٹی بی نے بھی حصہ لیا، کیمرامین فرحان احمد کے ساتھ یاسر سلیم وقت نیوزکراچی