نئی زمینوں کی تلاش میں ناسا کا نیا سیٹلائٹ کل روانہ ہوگا

امریکی خلائی تحقیقی ادار ے ناسا نے نئے سیاروں کی تلاش کے کام کے لیے ایک سیٹلائیٹ خلا میں روانہ کردیا۔ یہ سیٹلائیٹ ان سیاروں کا سراغ بھی لگائے گی، جہاں زندگی ممکن ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹی ای ایس ایس نامی یہ سیٹلائیٹ سورج کے قریب دو لاکھ چمک دار ستاروں کے گرد موجود سیاروں کا جائزہ لی گا۔ ستاروں کے گرد گردش کرنیوالے سیاروں کو ڈونڈھے گی۔