عالمی کپ،کرکٹ بورڈ قومی سکواڈ کا اعلان کل کرے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے عالمی کپ 2019 ء کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل کرے گا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھی آج آئندہ آی سی سی عالمی کپ 2019ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔Eoin مورگن ٹیم کی قیادت کریں گے۔