بلوچستان میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا
بلوچستان میں یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا، صوبے میں یکم مئی تک تمام تقریبات پر پابندی ہوگی، کورونا کی تیسری لہر پہلی دونوں لہروں سے زیادہ خطرناک ہے، کورونا سے بچنے کیلئے فیس ماسک اہم کردار ادا کرسکتا ہے، لیاقت شاہوانی علمائے کرام مساجد میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں، لیاقت شاہوانی شادی ہالزبند اورپیٹرول پمپ کھلے رہیں گے،