ن لیگ نے گرفتار مذہبی جماعت کے سربراہ کو اہم پیغام بھجوا دیا
مسلم لیگ ن نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو اہم پیغام بھجوا دیا مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میرے حلقے میں 13 مولوی امیدوار کھڑے کیے گئے تھے،اگرکوئی مذہبی جماعت سیاسی طور پر متحرک ہونا چاہتی ہے تو ویلکم، سعد رضوی کو بھی پیغام ہے،آپ نے جلاؤ گھیراؤ کا غلط استہ اختیار کیا،جلاؤ گھیراؤ کر کے صرف ایک شخص کا داؤ لگ گیا تھا،