کھلاڑیوں نے دورہ جنوبی افریقہ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا
کھلاڑیوں نے دورہ جنوبی افریقہ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ورلڈ کپ آرہا ہے، خوشی ہے کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں، آگے بڑی سیریز ہیں، مزید بولرز کو موقع دیں گے، وقار یونس میری کوشش ہوتی ہے میں اپنے کام سے کام رکھوں، مصباح الحق اور میرا رول الگ الگ ہے، پوری دنیا بابراعظم کے گن گارہی ہے، حارث رؤف میچ ونر بولر ہے، بولنگ کوچ وقار یونس حارث رؤف میں مجھے کوئی خامی نظر نہیں آئی، محمد حفیظ کی بولنگ سے ہمارا بولنگ لائن اپ مضبوط ہوگا، نسیم شاہ کے کم بیک کا مجھے بھی انتظار ہے،