وزیراعظم مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہےہیں ، فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہےہیں، سستے بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے، سستی چینی کا ایک لاکھ 55 ہزار میٹرک ٹن اسٹاک دستیاب ہے، رمضان بازاروں میں چینی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے، فردوس عاشق اعوان پنجاب میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اقدامات کیے، سستے بازاروں میں اشیائے خورونوش پر سبسڈی دی جارہی ہے، چینی کی ایکس مل پرائس 80 روپے مقرر کی گئی، فردوس عاشق اعوان