گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزراء سے حلف لیا

کراچی : سندھ کابینہ کے وزراء کی تقریب حلف برداری کراچی: سندھ کابینہ میں توسیع ،8 نئے وزراء نے حلف اٹھالیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزراء سے حلف لیا وزراء میں جام اکرام اللہ دھاریجو محمد علی ملکانی مخدوم محبوب الزماں شامل شاہینہ شیر علی شاہد تھہیم ریاض شاہ شیرازی دوست علی راہموں اور طارق علی تالپور شامل