آسٹریلوی آرٹسٹ نے بازو پر تیسرا کان بنا لیا
آپ نے کانوں کا ذکر سر پر ہی سنا ہوگا لیکن آسٹریلیا میں ایک آرٹسٹ اسٹی لارک نے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بائیں بازو پر تیسرا کان بنا لیا، لوگ اس کے تیسرے کان کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔آسٹریلوی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ اسٹی لارک نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مصنوعی کان سرجری کے ذریعے اپنے بازو پر لگوا لیا۔