امریکی بزنس مین شاہ خرچیوں کے باعث محل سے سڑک پر آگیا

امریکی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے امریکی بزنس مین بروکرولیم پرسٹن فضول خرچیوںکی وجہ سے محل سے سڑکوں پر آگیا۔ بروکرولیم پرسٹن آج کل سڑکوں پر ہی رہنے پر مجبور ہیں۔ ولیم پرسٹن چند سال پہلے تک عالی شان محل کے مالک تھے۔