امریکہ میں منشیات سمگل کرنےوالاکبوتر پکڑا گیا

امریکہ میں پولیس نے ایک ایسے کبوترکو پکڑ لیا ہے جو منشیات کی سمگلنگ کرتا تھا۔ سان رافیل ڈی الاہیولہ شہرمیں واقع ایک جیل کی چھت سے کبوترکو حراست میں لیا گیا ۔ کبوتر کے سینے پر زپ والی ایک چھوٹی تھیلی لگی تھی جس میں کچھ منشیات موجود تھی ۔