بیگم کلثوم نوازنے نامزدگی سے متعلق تمام فارمز نہیں بھرے ،یاسمین راشد
لاہور:این اے 120سےپی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد کی میڈیاسےگفتگو لاہور:ن لیگ کی امیدوارکلثوم نواز پر25 اعتراضات لگائےہیں،یاسمین راشد بیگم کلثوم نواز کو قوانین کی پاسداری کرنا ہوگی ،یاسمین راشد بیگم کلثوم نوازنے نامزدگی سے متعلق تمام فارمز نہیں بھرے ،یاسمین راشد لاہور:کلثوم نوازنےکاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے،یاسمین راشد حقائق چھپانےپرکلثوم نوازکےکاغذات نامزدگی مستردکیےجائیں،یاسمین راشد