بانی ایم کیو ایم نے کہا پاکستان کے پرچم کو جلا کر وڈیو ڈالو،مصطفیٰ کمال
کراچی:چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ایم کیوایم کےبانی نےجشن آزادی کے دن کو یوم سیاہ منانے کو کہا،مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو ایم نے کہا پاکستان کے پرچم کو جلا کر وڈیو ڈالو،مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو ایم نے 14اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا طریقہ بھی بتایا ،مصطفیٰ کمال انھوں نے پاکستان کو گالیاں دیں ،تصاویر اور ویڈیو ڈالی گئیں ،مصطفیٰ کمال منہ چھپا کر گھناونا جرم کیا لیکن سب کا پتا چل گیا کون کون تھا ،مصطفیٰ کمال بھارتی چینلز نے ان وڈیوز کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا،مصطفیٰ کمال پرچم جلانے کی تصاویر اور وڈیو بھارتی چینلز کو دی گئیں ،مصطفیٰ کمال افسوس کہ یہ سب کچھ اردو بولنےوالے مہاجروں کے نام پر کیا گیا ،مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو ایم نے مہاجروں کا نام لیکر پاکستان کو گالی دیں، پرچم جلایا ،مصطفیٰ کمال آج میں اپنی شناخت پر فخر محسوس کر رہا ہوں ،مصطفیٰ کمال لوگوں نے 9بار بانی ایم کیو ایم کو ووٹ دیے ،30سال زکوة ،فطرہ دیا ،مصطفیٰ کمال مہاجروں نے 30سال بعد خود کو ان سے الگ کرنا شروع کردیا ،مصطفیٰ کمال 3مارچ 2016 کو ہم نے جوباتیں کیں بانی ایم کیو ایم نے درست ثابت کردیں ،مصطفیٰ کمال