ورلڈ کپ 2018 کا شیڈول جاری
آئی سی سی انڈر نائینٹین ورلڈ کپ 2018 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ،، انڈر19ورلڈ کپ13جنوری سے3فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا ، انڈر19ورلڈ کپ کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز اورنیوزی لینڈ کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ہوگا،انڈر19ورلڈ کپ میں پاکستان گروپ ڈی میں شامل ہوگا،، آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ میں16ٹیمیں شامل ہیں، بائیس دن جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کی انٹری فیس نہیں رکھی گئی، پاکستانی ٹیم انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کیلئے بھیہ پر عزم ہے ،، اور چیمپئن ٹرافی کی طرض یہ ٹائٹل بھی جیت کر قوم کو تحفہ دینے کی خواہشمند ہے