سویڈن میں رواں ہفتےگاڑیوں کوآگ لگانےکےواقعات

سویڈن میں رواں ہفتےگاڑیوں کوآگ لگانےکےواقعات اسٹاک ہوم،اپسالا اور مالمومیں بھی کاروں کوآگ لگائی گئی تھی حملوں سےقبل نوجوان کی دھمکی آمیزوڈیوسامنےآگئی رواں ہفتےگوتھنبرگ اورگردونواح میں 100 کاروں کوآگ لگائی گئی تھی حملوں میں یوتھ گینگز ملوث ہیں، پولیس نوجوان کاپولیس،سیاستدانوں اورسوسائٹی کودھمکی آمیزپیغام ہمارےساتھ حیوانوں جیساسلوک کروگےتوہم ایساہی عمل کریں گے